کابل: افغان فضائیہ کا بچوں اور عورتوں پر حملہ، 18جاں بحق

کابل: افغانستان کے صوبے نیمروز میں ملکی فضائیہ کے حملے میں 18شہری جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی کونسل کے رکن باز محمد نے دعویٰ کیا کہ ضلع خشرود میں کیے گئے اس فضائی حملے میں عورتیں … Continue reading کابل: افغان فضائیہ کا بچوں اور عورتوں پر حملہ، 18جاں بحق